اردو سٹوریز میں خوش امدید
میرے پیارے دوستوں؛ کیسے ہیں آپ سب لوگ؟جیسا کہ آپ کو معلوم ہیں کہ بچوں سے لیکر بڑوں تک سب کو کہانیاں پڑھنا اچھا لگتا ہیں۔ اس سلسلے میں یہ سائٹ آپ کو پسند ائیگی۔ اس ویب سائٹ میں آپ مختلف قسم کی کہانیاں پڑھ سکتے ہیں۔ابھی یہ سائٹ مکمل نہیں ہوا ہے۔ ہم کوشش میں ہیں کہ بہت جلد یہ سائٹ مکمل کرلیں۔
کون زیادہ کہانیاں پڑھتے ہیں؟
Posted by My Urdu Storiesمیری اردو کی "کہانیاں" on Tuesday, 11 June 2019